ڈبل پیسا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انگریزوں کے دور حکومت کا ہندوستانی پَیسا جو تین پائی کا ہوتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انگریزوں کے دور حکومت کا ہندوستانی پَیسا جو تین پائی کا ہوتا تھا۔